پاک زمبابوے کرکٹ سیریز ، تمام رکاوٹیں دو ر ہونے سے شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Published on May 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 423)      No Comments
2
لاہور(یواین پی) کستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں سیریز کے انعقاد کی راہ میں تمام رکاوٹیں دو ر ہونے سے شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستا ن کو ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی طرف اہم قدم قرار دیا۔شائقین کرکٹ رانا شبیر ،سنی ،معمر رانا اور اویس کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کی خبر سے ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے اور اس پر پی سی بی حکام مبارکباد کے مستحق ہیں۔زمبابوے کی ٹیم کی آمد کے بعد امید ہے کہ دنیا کی دیگر ٹیمیں بھی پاکستان کا دورہ کریں گی۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题