محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

Published on May 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 428)      No Comments

55
کراچی (یوا ین پی) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ترجمان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سندھ بھر کے تمام سکولوں اور کالجز میں تعطیلات کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت یکم جون سے یکم اگست تک صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog