پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ ورلڈاتھلیٹکس ڈے‘‘ آج منایا جائے گا

Published on May 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 509)      No Comments

index
اسلام آباد( یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ ورلڈاتھلیٹکس ڈے‘‘ آج30 مئی بروز ہفتہ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا جس کا مقصدکھیلوں کو فروغ اور صحت مند انہ مقابلوں کو رواج دینا ہے تاکہ صحت مند جسموں کے ذریعے صحت مند دماغ پیدا کئے جاسکیں ۔اس موقعہ پر ورلڈ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن ،وفاقی وزارت کھیل حکومت پاکستان ،سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور بعض دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے اشتراک سے ملک کے بڑے شہروں میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کروائے جائیں گے جن میں مختلف کیٹگریز کے بوائز اینڈ گرلز ایونٹس بھی شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes