آگ نے گھر کو لپیٹ میں لے لیا تین بچوں کو ریسکیو 1122 نے باحفاظت نکال لیا

Published on June 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

1122 Jhang
جھنگ(یواین پی) تفصیلات کے مطابق جھنگ سٹی سرگودہا روڈ سی این جی پمپ کے نزدیک امجد نامی شخص کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے اس کے تین بچے 10سالہ احمد فراز 08 سالہ احمد شہزاد 07 سالہ عائشہ بی بی کمرے میں پھنس گئے جن کو ریسکیو 1122 نے باحفاظت نکال لیااور کچھ ہی دیر میںآاگ پے بھی قابو پالیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme