ایف بی آر نے بجٹ سے متعلق دستاویزات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں

Published on June 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

1
اسلام آباد (یواین پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ سے متعلق تمام دستاویزات ٹیکس دہندگان اور عوام الناس کی راہنمائی کے لیے اپنی ویب سائٹ www.fbr.gov.pk پر آویزاں کر دی ہیں۔ویب سائٹ پر جن دستاویزات کو اپ لوڈ کیا گیا ہے ان میں فنا نس بل 2015-16، کسٹم ٹیرف، ایس آر اوز، سی جی اوز، نوٹیفکیشن اور بجٹ 2015-16 کے ایف بی آر سے متعلقہ اہم نکات شامل ہیں ۔یہ تمام دستاویزات ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题