گوجرہ (یواین پی ) ریجنل یونین آف جرنلسٹس کا ایک اجلاس بمقام میاں ہاؤس منعقد ہوا جس میں سال 2015کے عہدیداران کا چنا ؤعمل میں لایا گیا جس کے مطا، سرپرست اعلیٰ ملک نذیر احمد، صدر میاں افتخار الدین ، سینئر نائب صدر عبدالرؤ ف ، نائب صدر محمد ندیم انور ، جنرل سیکرٹری طاہر سلیم ، جوائنٹ سیکرٹری ذوالفقار بھٹی ، خالد محمو د پروگرام آرگنا ئزر، موسیٰ رضا سیکرٹر ی اطلا ت و نشریا ت ، زاہد عباس پرسنل سیکرٹری صدر ، میا ں سیف الرحمن فنا نس سیکرٹری ، زین العابدین آفس سیکر ٹری ، میا ں عا صم پریس سیکرٹری ،محمد کاشف ممبر ان عہدیدارن و ممبران کی موجو دگی میں اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا ۔