سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

Published on June 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

index
سعودی عرب بیورو چیف (زکیر احمد بهٹی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا یکم رمضان المبارک 18 جون بروز جمعرات ہو گا سعودی عرب اور خلیج ریاستوں میں بهی پہلا روزہ جمعرات کو ہو گا اس رمضان المبارک کی ایک خصوصی بات اور ہے اس رمضان المبارک میں پانچ جمعہ مبارک آئینگے جو تقریباً 20 سال بعد ایسے ہوتا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog