بیٹے کی ولادت ،خاندان کا ہر فرد رب کائنات کی جانب سے ملنے والی اس انمول خوشی پہ نازاں ہے مسکان جے

Published on June 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 500)      No Comments

11349822_498417456980174_1445097771_n
لاہور ( یواین پی ) اداکارہ،ماڈل و گلوکارہ مسکان جے نے یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے پورے خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے خاندان کا ہر فرد رب کائنات کی جانب سے ملنے والی اس انمول خوشی پہ نازاں ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ،ماڈل و گلوکارہ مسکان جے نے گوجرانوالہ کے مقامی ہسپتال میں بیٹے کو جنم دیا جس کا نام عبدلولی رکھ دیا گیا ہے ۔ مسکان جے کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش پر پورا خاندان بے حد خوش ہے ۔بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں مسکان جے کے شوہر نے دوست احباب اور عزیز واقارب میں مٹھائی تقسیم کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme