عبدالحکیم میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری مسلسل تین گھنٹے بجلی بند روزہ دار بلبلا اٹھے

Published on June 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 448)      No Comments

lod
عبدالحکیم(یواین پی)عبدالحکیم میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری مسلسل تین گھنٹے بجلی بند روزہ دار بلبلا اٹھے،تفصیل کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں کی طرح عبدالحکیم میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری ہے اس کے ساتھ واپڈا نے بھی تین تین گھنٹوں کی مسلسل لوڈ شیڈنگ کرکے روزہ داروں کے مسائل میں اضافہ شروع کردیا ہے عبدالحکیم کے شہریوں نے چیف میپکو ملتان سے سحر وافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کامطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy