تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دے گی ندیم ہارون خان

Published on November 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 191)      No Comments

\"nadeem
مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ندیم ہارون خان نے تحریک انصاف کی درخواست پر چیف جسٹس کی طرف سے بلدیاتی الیکشن جماعتی سطح پر کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جس پر ہم عدلیہ کے مشکور ہیں۔ اب تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دے گی۔ اور ن لیگ کا بھر پور مقابلہ کیا جائے گا۔ کارکنان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے تیاری کریں۔ 11مئی کے جزل الیکشن اور سمبر کے بلدیاتی الیکشن کو ن لیگ کو اپنی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا۔ بلدیاتی الیکشن کو جزل الیکشن کی تاریخ دوبارہ نہیں دہرانے دیں گے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہی ملک و قوم کے حقیقی لیڈر ہیں جو عوام کے جذباتی و مسائل کے ترجمان کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog