بورے والا اور گردونواح میں باران رحمت روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے

Published on June 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

images
بورے والا (یواین پی) بورے والا اور گردونواح میں باران رحمت روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری بارش کا پانی گلیوں محلوں میں تالاب کی شکل اختیار کرنے سے نمازیوں کو پریشانی کا سامنا ۔رات بارہ بجے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ صبح تک بد ستور جاری رہا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme