شہروں میں 6گھنٹے اوردیہاتی فیڈرزپر8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،میپکوترجمان

Published on June 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 573)      No Comments

07
ملتان(یواین پی) میپکوترجمان کے مطابق میپکوریجن کے تمام شہروں میں 6گھنٹے اوردیہاتی فیڈرزپر8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔سحراورافطارکے اوقات میں بجلی کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے۔جبکہ بجلی کی طلب 2600میگاواٹ ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme