میرے خلاف لگائے گئے اعتراضات بد نیتی پہ مبنی ہیں لیاقت علی واہلہ سکول ٹیچر

Published on November 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments


بورے والا (یو این پی ) لیاقت علی واہلہ جو کہ نواحی گاؤں دوسو تریسٹھ ای بی لاڑاں والہ میں پرائمری ٹیچر ہیں انہوں نے ایک درخواست بنام چیف جسٹس ہائی کورٹ لاہور،صوبائی محتسب اعلی پنجاب لاہور،سیکرٹری تعلیم پنجاب لاہور،ڈی سی او وہاڑی کو دی جس میں انہوں نے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے خلاف جو پانچ اعتراضات لگائے ہیں وہ بالکل بے بنیاد ، فرضی اور بد نیتی پہ مبنی ہیں میں نے دانستہ یا نادانستہ محکمہ کے کسی حکم کی نافرمانی نہیں کی بلکہ میں ایک فرض شناس سرکاری ملازم ہوں انہوں نے اپیل کہ جو بے بنیاد اعتراضات لگائے ہیں وہ فی الفور واپس لئے جائیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme