بورے والا، رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بیکاریوں کابازاروں گلی اور محلوں میں رش بڑھنے لگا

Published on June 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 628)      No Comments

index
بورے والا( یواین پی) ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بیکاریوں کابازاروں گلی اور محلوں میں رش بڑھنے لگابورے والا اور گردونواح میں دوسرے شہروں سے بیکاریوں نے ڈیرے جمالیے ہربازاراورگلی میں بیکاریوں نے بھیک مانگنے کے لئے مختلف انداز اپنا کر مخیرحضرات سے دولت کو اکٹھا کرنے کے لئے نئے نئے طریقوں پر عمل کرنا شروع کر دیا ایک خاتون بھکاری نے ہاتھ میں ایک عدد نیا پاسپورٹ تھام رکھا ہے لوگوں کو پاسپورٹ دکھا کر عمرہ کی ادائیگی کے لئے بھیک مانگ رہی ہے مقامی بیکاریوں نے دوسرے شہروں سے اپنے عزیزوں کو دعوت دے کر بلالیا خواتین اورافراد کو پریشانی کا سامنا کرناپڑنے لگا سفید پوش حقدار مالی امداد سے محروم ہونے کا خدشہ بیکاریوں کی دوسرے شہروں سے منتقلی کسی بھی بڑے سانھہ کا سبب بن سکتاہے انتظامیہ نے بیکاریوں کی سکروٹنی تاحال نہ کی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme