وزیرِ داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

Published on June 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

666
اسلام آباد (یواین پی) وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے جمعرات کو یہاں کی ملاقات کی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وزیرِ داخلہ نے گزشتہ روز کی بی بی سی رپورٹ کے حوالے سے برٹش ہائی کمشنر کو پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ بی بی سی رپورٹ میں انتہائی حساس اور اہم انکشافات کئے گئے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ حقائق تک رسائی کے لئے حکومتِ برطانیہ ہماری مدد کرے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy