تر بیلا غا زی،گھر یلو نا چاکی شو ہر سے نا راض بیوی نے چو ہے ما ر زہر یلی دوا کھا کر خو د کشی کر لی

Published on June 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 730)      No Comments

4965600
تر بیلا غا زی (یواین پی)گھر یلو نا چاکی شو ہر سے نا راض بیوی نے چو ہے ما ر زہر یلی دوا کھا کر خو د کشی کر لی ،بے ہو شی کی حا لت میں اے ایم سی ریفر زہر زیادہ پھیل جا نے سے دوسرے دن دم توڑ گئی پو لیس نے مقد مہ درج کر کے دریافت شروع کر دی ،نما ز جنا زہ غازی کے قبر ستان میں ا دء کر کے سپر د خاک کر دی گئی ،تفصیلات نا زیہ بی بی دختر عظیم خا ن زوجہ سعید احمد کی شادی تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ کے مو ضع کو کلیاں میں سعید احمد کے ساتھ ہو ئی تھی گھر یلو نا چاکی پر والدہ کے گھر غا زی میں چلی گئی شو ہر منانے سسرال گیا تو والد ین نے واپس اپنے گھر شوہر کے ساتھ جا نے کہا تو کمر ے میں جا کر چو ہے ما ر زہر یلی دواء کھا کر بے ہو ش ہو گئی جسے دو روز قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال ہر ی پور سے اے ایم سی ریفرکیا گیا معدہ کی واشنگ کے باوجو د زہر زیادہ پھیل جا نے سے دو سرے روز زند گی کی بازی ہار گئی تھا نہ غا زی نے رپورٹ درج کر کے دریافت شروع کر دی خود کشی کر نے والی شادی نا زیہ بی بی کی نما ز جنا زہ گز شتہ غازی کے آ بائی قبر ستان میں ادء کرکے سپر دخاک کر دی گئی

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme