صدر ممنون حسین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو اسٹینڈنگ کونسلز کے تقرر کی منظوری دیدی

Published on June 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments
33
اسلام آباد(یواین پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو اسٹینڈنگ کونسلز کے تقرر کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے قانون، انصاف و انسانی حقوق ڈویژن کی جانب سے پیش کردہ سلیم الرحمان ایڈووکیٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسٹینڈنگ کونسل VIII اور شیری عمران ایڈووکیٹ کو اسٹینڈنگ کونسل IX مقرر کرنے کی سمری کی وزیراعظم کی سفارش پر منظوری دی ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes