شاہ سلمان کاغریبوں کے لئے انتہائی قابل تحسین اقدام

Published on July 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 533)      No Comments

abcجدہ (یو این پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے اضافی بجٹ کے طور پر سماجی کفالت والے تمام غریب شہریوں کے لئے ایک ارب 800 ملین 917 ریال کی منظوری دیدی، وزیر سماجی امور ڈاکٹر ماجد القصبی نے یہ اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ سماجی کفالت پروگرام میں شامل ہر فرد کو اس رقم سے ایک ہزار ریال دئیے جائیں گے۔ ماہانہ سماجی کفالت والی رقم سے علیحدہ اعانت ہوگی۔ القصبی نے واضح کیا کہ رمضان بجٹ تقسیم کرنے کے لئے وزارت سماجی امور، وزارت خزانہ اور سعودی مالیاتی ایجنسی 3 دن کے اندر اندر کارروائی مکمل کرلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس اعانت کی بدولت غریب شہریوں کو راحت محسوس ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题