تحصیل مٹہ پی کے 84 میں بجلی کے دو فیڈرو ں پر کا م جا ری ہے صوبائی وزیر آب پاشی محمود خان

Published on July 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 717)      No Comments

Mehmodسوات(یواین پی) صوبائی وزیر آب پاشی محمود خان نے کہا ہے کہ تحصیل مٹہ پی کے 84 میں بجلی کے دو فیڈرو ں پر کا م جا ری ہے ایک ارب 85 کروڑ رو پے کا فنڈ بجٹ میں اضا فی منظو ری کر کے اپنے وعدو ں کو پا یہ تکمیل تک پہنچارہے ہیں ،صو با ئی وز یر آبپا شی محمو د خا ن نے وینئی ٹو آغل 6 کلو میٹر رو ڈ کے افتتا ح تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پی کے 84 کے عوا م نے مجھ پر اعتما د کیا اور انشا ء اللہ ان سے کئے گئے و عدوں کو پو را کر کے علا قے میں تر قیا تی کا مو ں کے جا لبچھائیں گے ،انہو ں نے کہا کہ مٹہ سوا ت کے مختلف سڑکوں کی تعمیر کے لئے کرو ڑو ں رو پے کی منظو ر ی ہو چکی ہے جسے بہت جلد پا یہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔انہو ں نے کہا میرا مقا بلہ و زیر اعلی پرویز خٹک کے حلقے سے ہو گا اور انشا ء اللہ میرے حلقے میں ان سے زیادہ کا م ہو ں گے ،انہو ں نے کہا کہ بجلی کم وولٹیج کا مسئلہ دور کرنے کیلئے دو فیڈروں پر کا م جا ری ہے جو 15 دن میں مکمل ہو گا اور 4 یو نین کو نسل اس سے استفا دہ حا صل کر یں گے ۔انہو ں کہا کہ مٹہ سوا ت کے عو ام کی سا تھ ظلم کر نے والے علا قہ چھو ڑد یں کیو نکہ ان کی سیا ست دفن ہو چکی ہے ۔ بلد یا تی انتخا با ت میں بھی عو ام ان کو مستر د کر چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog