وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں 9جولائی کو روس روانہ ہوںگے،دفتر خارجہ

Published on July 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 579)      No Comments

abc اسلام آباد(یو این پی) وزیراعظم نوازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے 15ویں اجلاس میں شرکت کیلئے 9جولائی کو دورزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم اجلاس میں رکن ملک کے سربراہ کی حیثیت سے شریک ہوں گے روس کے شہر اوفہ میں ہونے والے اجلاس میں مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题