وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا تھانہ سید والہ کی حدود میں دو بہنوںکے قتل کے واقعہ کا نوٹس

Published on May 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا تھانہ سید والہ کی حدود میں دو بہنوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزم کو جلد گرفتارکرنے کاحکم:-وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے تھانہ سید والہ کی حدود میں دو بہنوںکے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹرجنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ملزم کو جلد گرفتارکرکے قانون کی گرفت میں لایاجائے اورلواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے-

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog