لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام لاثانی فری میڈیکل کیمپ

Published on May 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 719)      1 Comment

pic Aqa ji 1 (12)
فیصل آباد (یواین پی)فلاح انسانیت کی خدمت میں پیش پیش لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ’’لاثانی فری میڈیکل کیمپ‘‘22مئی بروزاتوارصبح 9بجے تا1بجے ولی میموریل کلینک حسیب شہید روڈگلی نمبر 3گارڈن کالونی ستیانہ روڈ فیصل آبادمیں منعقد ہورہاہے۔میڈیکل کیمپ سپشلسٹ ڈاکٹرزاہدسرورولی سپروائز کریں گے ۔کیمپ انتظامیہ میں شبیر حسین نقشبندی(امیر حلقہ)پیر حاجی محمد سرور،ڈاکٹر منورحسین نقشبندی(نائب امیر حلقہ)،محمد عمران نقشبندی(نائب امیر حلقہ)رانا محمد نعیم نقشبندی(سینئر نائب صدر)،ڈاکٹر محمد افضل نقشبندی(ناظم صوم وصلوٰۃ کمیٹی )،محمد احمد نقشبندی (میڈیا سیکرٹری)شامل ہیں جواپنی اپنی ذمہ داریاں اداکرکے کیمپ کی کامیابی میں بھرپورکرداراداکریں گے ۔

Readers Comments (1)
  1. mazhar abbas says:

    Excellent working by Dr Khurram ..Almighty Allah through His Beloved Prophet Hazoor Nabi e Kareem PBUH , Blessed you alot,ur family and your lovers as well.
    with best wishes.





Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes