یوم علی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

Published on July 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 327)      No Comments

11
کراچی(یوا ین پی) کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں یوم علی کے موقع پر موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔ حفاظتی اقدام کو مد نظر رکھتے ہوئے کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں یوم علی کے موقع پر موٹرسائیکل ڈبل سواری بند رہے گی۔ پابندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题