جدہ (زکیر احمد بهٹی) پاکستان ایمبیسی ریاض اور قونصلیٹ جنرل جدہ میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اتوار 19جولائی سے بدھ 22 جولائی تک عیدالفطر اور ہفتہ وار چھٹیوں کے لئے بند رہیں گے اور اس دوران کوئی قونسلر سروس کمیونٹی کو مہیا نہیں کی جائیگی چھٹیوں کے بعد سفارتخانہ اور قونصلیٹ جمعرات 23جولائی کو دوبارہ کھل جائیں گے