کراچی کو سمارٹ سٹی بنانے کیلئے تین کمپنیوں سے معاہدہ

Published on July 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

33
دبئی(یو این  پی) وزیراطلاعات شرجیل میمن نے دبئی ، امریکا اور چائنا کی تین سرمایہ کار کمپنیوں کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے۔ دبئی میں ہونے والے معاہدے کے تحت دسمبر میں فیز ون مکمل کیا جائے گا۔ کراچی میں دو تلوار کلفٹن سے شارع فیصل تک جدید سولر اسٹریٹ ، لائٹس ، سی سی ٹی وی کیمرے اور مفت وائی فائی کی تنصیب کا آغاز کر دیا جائے گا۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے پر بیس ملین ڈالر جبکہ مکمل لاگت دو سو ملین ڈالر کی لاگت آئے گی۔ شرجیل میمن نے بتایا کہ کراچی کی تمام اسٹریٹ لائٹس کو سولر انرجی میں تبدیل کر دیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy