آصف زرداری کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا فیصلہ

Published on July 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

666
اسلام آباد(یو این پی )پیپلزپارٹی کے  شریک  چیئرمین   آصف علی زرداری  نے  آئندہ   ہفتے  پاکستان    واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  سابق  صدر آصف علی زرداری جو ان دنوں دبئی میں ہیں نے آئندہ  ہفتے  پاکستان   آنے  کا   فیصلہ  کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق   آصف علی زراری  وطن  واپسی کے  بعد   سندھ  اور پنجاب میں بلدیاتی  انتخابات  سے  متعلق  اہم فیصلے  کریں  گے  اس سلسلے میں  پنجاب میں پارٹی کی  تنظیم نو  کے سلسلے میں بھی اہم  فیصلے کئے جانے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog