سترہ جولائی کو شوال کاچاند نظرآنے کے واضح امکانات

Published on July 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

6
اسلام آباد(یو این پی )محکمہ موسمیات کا کہناکہ سترہ جولائی کو شوال کاچاند نظرآنے کے واضح امکانات ہیں،حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی،محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سترہ جولائی کو شوال کا چاند سندھ، اور بلوچستان میں باآسانی دیکھا جا سکے گا،خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بادل ہونے کے باعث چاند واضح نظر نہیں آئے گا،چاند کا دورانیہ بھی زیادہ ہوگا انسانی آنکھ باآسانی دیکھ سکے گی،عیدالفطر اٹھارہ جولائی کو ہونے کے امکانات ہیں تاہم چاند نظرآنے کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy