ملک محمد عقیل امتیاز رشتہ ازدواج میں منسلک

Published on July 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 716)      No Comments

mail.google.com
تلہ گنگ (یواین پی) پا کستان گروپ آف جرنلسٹس کے وا ئس چیئر مین و معروف کالم نویس عا مر نواز اعوان کے برادر نسبتی اورتحصیل تلہ گنگ کی معروف سما جی شخصیت ملک امتیاز اختر اعوان کے بیٹے ملک محمد عقیل امتیاز(ریاض ، سعودی عرب) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز پا کستان گروپ آف جرنلسٹس کے وا ئس چیئر مین و معروف کالم نویس عا مر نواز اعوان کے برادر نسبتی اورتحصیل تلہ گنگ کی معروف سما جی شخصیت ملک امتیاز اختر اعوان کے بیٹے ملک محمد عقیل امتیاز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے اس خو شی کے مو قع پر برادری و دوست احباب نے بھر پور شرکت کی اور دولہا ملک محمد عقیل امتیازان کے وا لد ملک امتیاز اختر،اور بھائیوں ملک محمد عدیل اور ملک محمد جلیل کو مبا رکباد پیش کی ۔ مبا رکباد پیش کر نے وا لوں میں ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن، ٹیلی کام انجینئرچو ہدری مصدق(سعودی عرب) ، شکیل با جوہ، کالم نویس ملک ارشد کوٹگلہ ، ڈاکٹر علی حسنین نقوی ، ڈاکٹر نثار ملک ،صدر پاکستان گروپ آف جر نلسٹس محمد عمران , ٹیلی کام انجینئر طا ہر انجم(سعودی عرب) ،ایم ایس ویلفئیرآرگنا ئزیشن کے صدر ملک عا طف سلیم اعوان، معروف صحا فی وصدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت خان اعوان ، ملک افتخار الحسن اعوان (سعودی عرب) ، سا بق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن،ملک اویس (ریاض)، ملک خرم عباس (ریاض) و دیگر دوست احباب و برادری نے نیک تمناؤں و مبا رکباد سے خوشی کا اظہار کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes