لاہوراسٹیج اداکارسخاوت نازکی رہائش گاہ پر چوری

Published on July 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

888
لاہور (یوا ین پی )لاہور کے علاقیاقبال ٹاون میں چوراسٹیج اداکارسخاوت نازکی رہائش گاہ سیلاکھوں روپینقد، زیورات اوردیگرقیمتی اشیا ء چرا کر کے لے گئے۔پولیس کے مطابق چور دروازے توڑکر گھر میں داخل ہوئے،انہوں نے لاکھوں روپے نقد،زیورات اوردیگر قیمتی اشیاء سمیٹیں اورچلتے بنے،سخاوت ناز اپنی فیملی کے ساتھ 3 دنوں کے لئے فیصل آباد گئے ہوئے تھے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy