ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

Published on July 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 692)      No Comments
666
اسلام آباد (یو این پی) ملک بھر میں جمعۃ الوداع اور یوم القدس مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ جمعۃ الوداع کے موقع پر کشمیر، فلسطین سمیت پوری دنیا میں ظلم و بربریت کا کے شکار مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی بالخصوص برما کے مظلوم مسلمانوں کی حالت زار پر عالم اسلام اور عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کے لئے علمائے کرام اپنے خطبات میں روشنی ڈالیں گے۔ جمعۃ الوداع کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے مساجد اور امام بارگاہوں میں انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes