آج کا دن تاریخ میں18ستمبر

Published on September 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں18ستمبر1965پاکستان اےئرفورس نے انبالہ بیس پر حملہ کرکے دشمن کے ایک سو چھ فائٹر جہاز اور چار سو اکہترٹینک تباہ کردئیے
آج کا دن تاریخ میں18ستمبر 1983لبنان اور شام کی فوجوں میں جنگ چھڑگئی
آج کا دن تاریخ میں18ستمبر1974استاد امانت علی خان نے لاہور میں وفات پائی
آج کا دن تاریخ میں18ستمبر1965سوویت یونین کی پاکستان ا ورہندوستان کے سربراہان کو جنگ بندی مذاکرات کے لیے ماسکو آنے کی دعوت
آج کا دن تاریخ میں18ستمبر1964صدارتی امیدوار کی حیثیت سے مادر ِملت کا نشتر پارک میں پہلا انتخابی جلسہ عام
آج کا دن تاریخ میں18ستمبر1812ماسکو میں آتشزدگی سے نوے فی صد گھر اور ایک ہزار گرجا گھر تباہ
آج کا دن تاریخ میں18ستمبر1810چلی نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا

:

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy