سبز چائے کولیسٹرول کم کرتی ہے

Published on July 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 665)      No Comments

044
اسلام آباد(یو این پی) جدید طبی تحقیق کے مطابق سبز چائے کولیسٹرول کی سطح کو 25 فیصد گھٹا دیتی ہے اور امراض قلب کا شکار افراد اسے پابندی سے استعمال کر کے اپنا کولیسٹرول کم کر سکتے ہیں۔ حتی کہ اس سے بلڈ پریسشر کو بھی کنٹرول کر کے دل کے دورہ سے بچا جا سکتاہے۔ تحقیقی نتائج کے مطابق سبز چائے کے استعمال سے ایک دن میں انسانی جسم میں موجود 200 اضافی حراروں کو جلا کر ختم کیا جا سکتا ہے جس سے کام کرنے کی استعداد کو بڑھایا اور بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ سبز چائے کا باقاعدہ استعمال وزن گھٹانے میں بھی انتہائی مفید ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy