آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے

Published on July 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

01
روم (یو این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئےجہاں انہوں نے اطالوی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔ملاقات میں دفاعی تعاون پر بھی بات چیت ہوئی ۔اطالوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام کے حوالے سے پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پاک فوج خطے میں امن کیلئے عظیم امید ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes