سیاسی جماعتیں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد پر متفق

Published on July 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

666
اسلام آباد(یو این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر تمام جماعتیں متفق ہیں،،،غیرجمہوری ادوار میں بلدیاتی انتخابات کامقصد کچھ اور ہوتاتھا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر ہر جماعت متفق ہے،،بلدیاتی انتخابات پورے ملک کی ضرورت ہیں،اپوزیشن کی تمام ترامیم قبول کرتے ہیں۔وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ غیرجمہوری ادوار میں بلدیاتی انتخابات کامقصد کچھ اور ہوتاتھا،،صرف لوگوں کی ووٹ ڈالنے کی خواہش پوری کی جاتی تھی۔چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے سب سے پہلے انیس سو ستاسی میں بلدیاتی انتخابات کرائے،،ن لیگ اپنے چوتھے دور میں بلدیاتی انتخابات کرارہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题