میٹرک بورڈکے نتیجے پر طلباسراپا احتجاج

Published on August 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

333
کراچی(یو این پی)  ہر بار کی طرح اس سال بھی میٹرک بورڈ نے نیتجے کے اعلان میں کئی غلطیاں کیں، جن کے خلاف طلبا و طالبات کی بڑی تعداد سراپا احتجاج ہے،کنٹرولر ایگزامینیشن میٹرک بورڈ نعمان احسن کا کہنا ہے کہ آٹھ فیصد سے زائد اسکولوں نے پریکٹیکل کا رزلٹ جمع نہیں کروایا جس کے باعث نتیجے میں مسائل پیدا ہوئے،کنٹرولر ایگزامینیشن نے طلبا وطالبات کو اسکروٹنی فارم جمع کروانے کا کہہ دیا، لیکن کیا اسکروٹنی کے بعد طلبہ کو ان کی محنت کا صلہ مل پائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes