پاکستان میں پہلی مر تبہ بغیر بیج امر و دکی کا شت شروع

Published on August 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 550)      No Comments

888
سلانوالی (یواین پی)صوبہ پنجا ب کے مختلف اضلا ع میں بعض ترقی پسند کا شت کا رو ں نے بیر و ن ملک سے ٹیشو کلچر سے تیا ر ہو نے وا لے امر و دوں کے پو د ے حاصل کر کے کا شت کیے ہیں ۔ا ن سے پاکستان میں پہلی مر تبہ بغیر بیج امر و دکی کا شت شروع کر د ی گئی ہے۔ صوبہ پنجاب کے مختلف شہر و ں میں بغیر بیج ا مر ود کی کاشت خوش آئند ہے ۔بہت سے ترقی پسند کا شت کا رو ں نے بیر و ن ملک سے ٹیشو کلچر سے تیا ر ہو نے وا لے امر ودوں کے پو د ے حاصل کرکے جو پو د ے کا شت کیے ہیں صوبہ پنجاب کے مختلف اضلا ع میں ا ن کا کا میابی سے پیداوار ی مراحل کی جا نب بڑھنا ایک اچھا شگو ن ہے۔ مستقبل میں صوبہ پنجاب کے بہت سے شہر و ں میں بغیر بیج امر و د کی کا شت کا رجحا ن پر وا ن چڑھے گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog