نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Published on August 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 381)      No Comments

111
بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ستمبر کے بلوں میں صارفین کو اس کا ریلیف دیں گی
اسلام آباد(یوا ین پی)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ستمبر کے بلوں میں صارفین کو اس کا ریلیف دیں گی۔بجلی کی قیمت میں کمی مئی میں فیول ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی گئی ہے ، نیپرا کے مطابق کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy