معروف ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی نئی پنجابی فلم ’’کالاطوفان‘‘ جلد سیٹ پہ جائیگی

Published on March 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

آرٹسٹ بننے کے خواہاں المرادپروڈکشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر بی اے خرم سے رابطہ کریں
لاہور(یواین پی)معروف ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی نئی پنجابی فلم ’’کالاطوفان‘‘ جلد سیٹ پہ جائیگی تفصیلات کے مطابق المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے بینر تلے پنجابی فلم ’’ کالاطوفان‘‘ بہت جلد سیٹ پہ جا رہی ہے فلم کی ہدایات معروف ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد دینگے فلم کی کاسٹ میں نامورسینئر فنکاروں سمیت نئے چہروں کو بھی چانس دیا جائے گا نیو ٹیلنٹ کو مواقع دینے کیلئے جلد آڈیشنز لئے جائیں گیا آرٹسٹ بننے کے خواہاں المرادپروڈکشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر بی اے خرم سے رابطہ کریں آڈیشنز کلیئرکرنے والوں کو ’’کالاطوفان‘‘ میں کریکٹرز دیئے جائیں گے فلم کی کہانی و ڈائیلاگ معروف مصنف واجد زبیری نے لکھے ہیں فلم کی کہانی روایتی کہانیوں سے ہٹ کر اور منفرد ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题