کاجول آج اپنی41 ویں سالگرہ منائیں گی

Published on August 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,049)      No Comments
01
ممبئی (یوا ین پی) کاجول آج اپنی41 ویں سالگرہ منائیں گی۔ یوا ین پی کے مطابق سپر سٹار ہیروئن کاجول دیوگن آج ( بدھ کو)اپنی41 ویں سالگرہ منائیں گی۔ کاجل دبوگن سپرسٹار اجے دیوگن کی بیوی ہیں اور انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی اعلیٰ اعزازات حاصل کئے ہیں اور اس کے علاوہ کاجول کو ان کی خدمات کے اعتراف میں بھارت کا چوتھا بڑا سول ایوارڈ’’ پدم شری‘‘ حاصل کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog