اوکاڑہ ڈی پی او اوکاڑہ محمد فرقان بلال کی طرف سے جمعہ کچہری کا انعقاد

Published on January 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی/شیخ ندیم شیراز)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان کے وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال نے تھانہ راوی کی حدود کوٹ سلطان کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد کھلی کچہری کا انعقاد کیانماز کے بعد ڈی پی او نے شہریوں کے ہمہ قسم کے مسائل سنے ڈی پی او فرقان بلال نے موقع پر ہی ان حل کے لیے احکامات جاری کیے۔اس موقع پر ڈی پی او اوکاڑہ نے کہا کہ ہیڈکوارٹر سے دور کے علاقہ میں جا کر کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy