خیبر پختونخوا کے 356 پولنگ سٹیشنوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

Published on August 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 704)      No Comments

333
پشاور(یو این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع کے 356 پولنگ سٹیشنوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق بدانتظامی اور دھاندلی کی شکایت پر 356 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ 30 جولائی کو ہوئی تھی۔ کامیاب ہونے والے امیدوار 7 اگست کی رات 12 بجے تک کسی سیاسی جماعت شامل ہوسکتے ہیں اس کیلئے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو آگاہ کرنا ہوگا۔ شکایت کی صورت میں امیدوار 24 اگست تک پہلے سے قائم ٹریبونلز میں درخواستیں دائر کرسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy