وہاڑی( یو این پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ؍ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل وہاڑی جواد اکرم نے محرم الحرام کے موقع پر ضلع وہاڑی کی حدود میں 14،15نومبر (نویں اور دسویں محرم)کو موٹر سائیکل؍سکوٹر پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے تاہم خواتین اور12سال سے کم عمر بچے اس حکم سے مستثنی ہوں گے