کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہ بھارتی انجینئر دوکلو ہیروئن اسمگلنگ کرنے الزام میں گرفتار

Published on August 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

index
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے کسٹم حکام نے ایک بھارتی انجینئر کو دوکلو ہیروئن اسمگلنگ کرنے الزام میں گرفتار کرکے سیکیورٹی حکام کے حوالے کردیا ۔بھارتی انجینئر بھارت سے دوکلو ہیروئن لے کر دبئی کے راستے کویت پہنچا تھا تو کسٹم کے دوران اس کے سامان سے دوکلو ہیروئن نکلی ملزم کو گرفتارکرکے سیکیورٹی حکام کے حوالے کردیا ملزم کویت میں وزٹ ویزہ پر ایک کمپنی میں کام کی غرض آیاتھا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes