بلاول بھٹو ’’ آج‘‘ سے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

Published on August 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 483)      No Comments
44
کراچی(یو این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اتوار کے روز سے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ،بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیر اعلی سندھ بھی ہمراہ ہوں گے۔تفصیلات کیمطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اتوار سے سندھ کے سیلاب زدہ جن علاقوں کا دورہ کریں گے ان میں خیر پور ،سکھر ،گھوٹکی ،اور گدو شامل ہیں انکے ساتھ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ ، سینئر وزیر آبپاشی نثار کھوڑو اور دیگر رہنما بھی ہمراہ ہوں گے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes