یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی کادوسرا سالانہ امتحان 11نومبر سے شروع ہو گا

Published on November 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 620)      No Comments
333
سرگودھا ( یو این پی) یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی کادوسرا سالانہ امتحان 11نومبرکو شروع ہو گا۔ امتحان میں شرکت کرنے والے تمام امیدواروں کی رول نمبر سلپس ان کے فراہم کردہ پتہ جات پر بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک ارسال کر دی گئی ہیں۔ جن امیدواروں کو دفتر کی طرف سے اعتراضی خطوط جاری کئے گئے تھے مگر انہوں نے اعتراضات دور نہیں کرائے ان کی رول نمر سلپس روک لی گئی ہیں۔ ایسے امیدوار اپنی رول نمبر سلپس اعتراضات دور کر اکے شعبہ امتحانات سے دفتری اوقات میں وصول کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات کا دفتر8اور9نومبر بروز ہفتہ اور اتوار بھی کھلا رہے گا ۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme