یوم آزادی کی تقریبات ، 13 اگست کی رات اسلام آباد میں شاندار آتش بازی کرنے کا فیصلہ

Published on August 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

01
اسلام آباد (یوا ین پی) یوم آزادی تقریبات کے سلسلے میں وفاقی دارلحکومت میں شاندار آتش بازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آتش بازی تیرہ اگست کی رات فیض آباد کے قریب پریڈ گراونڈ میں سرکاری طور پر کی جائے گی۔آتش بازی میں عام افراد بھی شرکت کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق چودہ اگست کو کنونشن سینٹر میں مرکزی تقریب کے دوران پرچم کشائی ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes