نکاح میں ولیمہ کا بیان۔حدیث نبوی

Published on November 13, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,004)      No Comments

\"13\"
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین زینب رضی اللہ عنہا سے ( نکاح کے موقع پر ) جیسا بہتر اور فراخی سے ولیمہ کیا، کسی اور زوجہ سے ( نکاح ) پر نہیں کیا۔ پس ثابت بنانی نے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس چیز کا ولیمہ کیا تھا؟ تو انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوشت روٹی کھلائی تھی، حتیٰ کہ لوگ سیر ہو کر چلے گئے اور کھانا بچ گیا۔
مختصر صحیح مسلم
823 :

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog