جنرل راحیل شریف سے لیبیا کے فوجی سربراہ کی ملاقات، اہم امور پرتبادلہ خیال

Published on August 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

1راولپنڈی (یو این پی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے لیبیا کی فو ج کے سربراہ جنرل خلیفہ نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر با ت چیت ہوئی۔ آئی ایس پی آر کی جا نب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے کمانڈر انچیف جنرل خلیفہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جنرل خلیفہ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں پر جنرل راحیل شریف کو مبارکباد پیش کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes