خانقاہ سلطان العاشقین میں محفل نورِ مصطفیٰ کا شاندار انعقاد

Published on November 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

مانگا منڈی (یواین پی )دنیا بھر میں فقر کی واحد ترجمان جماعت تحریک دعوتِ فقر کے زیر اہتمام مسجدِ زہرا اور خانقاہ سلطان العاشقین میں محفل نورِ مصطفیٰ کا شاندار انعقاد ہوامحفل کی صدارت سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے فرمائی ملک کے طول و عرض سے مرد و خواتین طالبانِ مولیٰ کی بھرپور شرکت خواتین کے لیے پردے کا خصوصی انتظام کیا گیامحفل کے بعد شاندار لنگر سے حاضرین کی تواضع کی گئی سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے خوش نصیب طالبانِ مولیٰ کو بیعت فرما کر اسم اعظم بھی عطا فرمایا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme