بارسلونا۔جنرل (ر) حمید گْل ، شجاع خانزادہ ملک پاکستان کا سرمایہ تھے۔جوزفین کرسٹینا

Published on August 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

YA
بارسلونا(یواین پی) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر جوزفین کرسٹینانے جنرل (ر) حمید گْل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حمید گْل ایک مخلص ، بہادر مجاہد تھے جن کا مشن پاکستان کو تمام خطرات سے محفوظ بنانا تھا۔ ان کے انتقال پر پاکستان کو بہت بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کا نعم البدل عطاے کرے۔ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم کررکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل حمید گْل و شجاع خانزادہ کی خدمت تادیر یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے جنرل (ر) حمید گْل ، شجاع خانزادہ ، ڈی ایس پی سمیت دیگر شہداء کی مغفرت ودرجات کی بلندی اور سانحہ اٹک کے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes